روس، شام کی خودمختاری اور وحدت کا بھرپور حامی ہے، سرگئی لاروف
شام کے وزیر خارجہ اسد الشیبانی کی ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف سے اہم ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر روسی وزیر خارجہ نے شام کے صدر کو اکتوبر میں روس عرب ممالک سربراہی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔