• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن بہاراں ،کبڈی کاپہلامیچ پاک آرمی نے جیت لیا

سرگودھا ( نمائندہ جنگ )جشن بہاراں کے سلسلہ میں میلہ منڈی گراؤنڈ میں کبڈی کے پہلے میچ میں پاک آرمی نے واپڈا کو شکست دے دی ۔ کبڈی میچ میں شائقین کا شوق دیدنی تھا ۔ جناح ہال میں غزل نائٹ کااہتمام کیاگیا جس میں نامور گلو کار اعجاز قیصر نے اپنے فن کا مظاہرہ کر کے شائقین سے بھر پور داد وصول کی جبکہ سرکٹ ہائوس میں پھولوں کی نمائش کا بھی افتتاح ہو گیاہے ۔جشن بہاراں کے حوالےسے دیگرمقابلے بھی جوش وخروش سےجاری ہیں۔
تازہ ترین