• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمٰن کا شہباز شریف کو ٹیلیفون، آزادی مارچ کا استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا، نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا کی

لاہور(نمائندہ جنگ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے آزادی مارچ کے شرکاء کا استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔ مولانافضل الرحمان نے نواز شریف کی صحت کے بارے میں بھی دریافت کیا اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

تازہ ترین