چوہنگ (نامہ نگار ) سندر کے علاقہ مراکہ کوارٹرز میں دو افراد نے شراب پلا کر بیوہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا محلے کے تین با اثر افراد نے خاتون کو سٹاپ سے اغوا کیا اور ایک مکان میں زیادتی کی اور گھر کے باہر پھینک گئے ورثاء نے انصاف نہ ملنے پر متاثرہ خاتون کو سڑک پر لٹا کر احتجاجاً ملتان روڈ بلاک کر دی زیادتی کا شکار خاتون کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔