• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور کے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

پشاور ( نیوزڈیسک )ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4نومبرصبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ارمز2,نیو ہزار خانی ،پھندو بابا،رنگ روڈ,کچوڑی،پھندو روڈ 2,سوڑی زئی, یکا توت, چیئر مین دفتر فیڈرز کے صارفین متاثرہوںگے۔ 132 کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4نومبرصبح 9بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ارمڑ, باغبانان, چمکنی , چغل پورہ, لالا فیڈرز کے صارفین متاثرہوںگے۔ 132 کے وی دلہ زاک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4نومبرصبح 9بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی وڈپگہ 2,1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوںگے۔132 کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4نومبرصبح 9بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کے ٹی ایس 2,1, ایس این کے , صوابی میرا, ٹاون 3,2, پنیاں فیڈرز کے صارفین متاثرہوںگے۔ 132 کے وی ترناوا- ہری پورٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی4نومبر شام 4بجے سے شام 6 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132 کے وی ہری پور, حویلیاں, ایبٹ آباد, اے ایم سی ایبٹ آباد, نونتھیہ گلی, حطار گرڈ سے منسلک فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے 132 کے وی صوابی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4نومبرصبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی طوطالئی, نواں کلے, کرنل شیر خان, بام خیل, پلوڈنڈ, چار باغ, مانیار رورل, زیدہ, شیخ جانا, صوابی سٹی, کدوخیل, شاہ منصور, مرغز, صوابی یونیورسٹی , ہسپتال, ٹاون 1,2, مرغزرورل, پنج پیر, لاہور چھوٹا, لاہور سٹی فیڈرز کے صارفین متاثرہوںگے۔ ۔132 کے وی مدین گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4نومبر صبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی راحت کوٹ اور مدین فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے
تازہ ترین