• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی تنصیر علی زیدی کی قل خوانی آج ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی سید تنصیر علی زیدی مرحوم کی قل خوانی آج بعد نماز ظہر مسجد فاطمتہ الزہرا ملتان کینٹ میں ہوگی ،وہ میپکو ٹیم کے کوچ تحسین زیدی کے بڑے بھائی اور ہائیڈڑو یونین کے ڈپٹی ریجنل پریس سیکرٹری عاطف زیدی کے کزن تھے ۔
تازہ ترین