• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی گیمز میں شر کت کے لئے سندھ کا دستہ جمعرات کو پشاور روانہ ہوگا،سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت نےغلام محمد خان کو سندھ کے دستے کا کو آرڈینٹر نامز د کیا ہے ۔
تازہ ترین