مغربی کنارے میں جنسی تشدد کے بڑھتے واقعات فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا ذریعہ قرار
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف جنسی تشدد اور ہراسانی کے واقعات میں اضافہ رپورٹ ہوا ہے، مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ فلسطینیوں کو گھروں سے بے دخل کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔