• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت کی انسپکشن، 13بیوٹی کریموں کے نمونے حاصل

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت کی ٹیموں نے دوران انسپکشن2 مختلف ٹاؤنز سے 13 کریموں کے نمونے حاصل کرکے برائے تجزیہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری بھجوا دیئے ہیں،شیر شاہ ٹاؤن کے ڈرگ کنٹرولر اسد ابرار نے8 بیوٹی کریموں اور شاہ رکن عالم ٹاؤن کے ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر عثمان غنی نے5کریموں کے نمونے حاصل کرکے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری بھجوا دیئے ہیں۔
تازہ ترین