• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہلی کالونی، لوٹ مار کے دوران ملزمان کا خاتون پر تشدد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دہلی کالونی میں واقع دکان میں ہیلمٹ پہنے ہوئے ملزمان نے اسلحے کے زور پر لوٹ مار کے دوران وہاں موجود خاتون کی جانب سے مزاحمت پر تشدد شروع کردیا، تاہم پولیس کی جانب سے تا حال ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔
تازہ ترین