آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 21؍ربیع الاوّل 1441ھ 19؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

لورالائی ،پولیس کلرک نے ماں، بیوی اور بہن کو ہلاک کر کے خودکشی کر لی

لورالائی(جنگ رپورٹ) بخاری ہائوسنگ اسکیم کٹوی موڑ لورالائی کے رہائشی محمد ثاقب اعوان نے اپنی والدہ، بیوی، بہن پر فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد خود خوکشی کرلی محمد ثاقب زیارت پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کلرک ہےاطلاع ملتے ہی لورالائی پولیس کے ایس ایچ او عبدالرحمٰن لونی نے موقع پر پہنچ کر اپنی نگرانی میں چاروں لاشوں کو لورالائی ہسپتال منتقل کردیا ، جنہیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا،واقعہ کی وجوہات کا علم نہ ہو سکا، مزید تفتیش لورالائی پولیس کررہی ہے دریں اثناء اس المناک واقعے کے بعدشہر کی فضاء سوگوار ہو گئی ۔

اہم خبریں سے مزید