• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی صدر ہاکی فیڈریشن سے تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ نے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر سے ان کے گھر پر ملاقات کی اور ان کے بھائی عارف اعجاز کھوکھر کی وفات پر تعزیت و گہرے افسوس کا اظہار کیا۔

تازہ ترین