• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذہبی سیاحت کے فروغ کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جائیں گے،صوبائی وزیر قانون

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات کے مطابق اوقاف کی اراضی کو مفاد عامہ کے استعمال میں لانے کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے- مذہبی سیاحت کے فروغ کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جائیں گے-وہ گزشتہ روزسول سیکریٹریٹ میں پنجاب اوقاف کی اراضی سے متعلقہ کمیٹی کے پہلے َاجلاس کی صدارت کر رہے تھے-
تازہ ترین