ان کے انتقال کی تصدیق ساتھی اداکار و میزبان محسن عباس حیدر نے بذریعہ انسٹا اسٹوری کی۔
پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر نشہ آور گولی کھانے سے نوجوان کی سانس رک گئی اور وہ دم توڑ گیا۔
24 جون کو وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے دو انتہائی ہولناک زلزلے آئے تھے۔
امریکی عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ ایران نے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنایا، کم ازکم دو میزائل داغے گئے۔
بیلجیئم نے میزبان امریکا کو ریڈ کارڈ دکھا دیا، ٹرمپ کا ٹرمپ کارڈ اور فیفا کا فیصلہ بھی امریکا کو میچ نہ جتواسکا، بیلجیئم نے امریکا کو ایونٹ سے کک آؤٹ کردیا۔
آج اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائیں، آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
تیل کی عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ، سعودی عرب نے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔
دفاعی چیمپئن سلونیا کے تیج پوگاکار نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا، اس فتح کے بعد وہ یلو جرسی کے مالک بھی بن گئے ہیں۔
رواں ہفتہ کے وسط سے درجہ حرارت 34 سینٹی گریڈ تک جانے کا خدشہ ہے۔
فیفا ورلڈکپ پری کوارٹر فائنل میں کرسٹیانو رونالڈو کا جادو نہ چل سکا،اسپین نے پرتگال کو صفر کے مقابلےمیں ایک گول سے ہرا دیا۔
7 جولائی 1999 کو حوالدار لالک جان شہید نے دشمن کے مسلسل حملوں کے باوجود اپنی چوکی کا جرات و استقامت سے دفاع کیا۔
بکھنگم پیلس کا کہنا ہے کہ شہزادہ ہیری اپنے دورے کے دوران بکنگھم پیلس میں نہیں رکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر صحیح سمت میں کام کرتے رہے تو امید ہے کہ وہ امن کا نوبل انعام حاصل کریں گے یا اسے شیئر کریں گے
آصف علی زرداری کو اِسیک کول بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آمد کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
ٹرانسپورٹ فار لندن اور لندن کے میئر صادق خان نے لندن میں بس اور ٹرام کے سنگل کرایے کو مزید چار ماہ کے لیے ایک پاؤنڈ 75 پنس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
برطانیہ کی سیاسی جماعت ریفارم یو کے (Reform UK) کے رہنما نائجل فراج پر ایک بار پھر مالی شفافیت سے متعلق سوالات اٹھ گئے۔