شہزادہ ہیری کا کل سے شروع ہونے والا دورہ برطانیہ تنازع کا شکار ہوگیا۔
بکھنگم پیلس کا کہنا ہے کہ شہزادہ ہیری اپنے دورے کے دوران بکنگھم پیلس میں نہیں رکیں گے۔
شہزادہ ہیری کی ٹیم نے آج صبح ہی اعلان کیا تھا کہ انہوں نے محل میں قیام کی دعوت قبول کرلی ہے۔
شہزادہ ہیری کے ترجمان نے قیام کی پیشکش کو واپس لیے جانے کو مایوس کن قرار دے دیا۔