• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قو می موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی کے رکن سابق صوبائی وزیر عبد الحسیب کے بہنوئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول نے عبد الحسیب سمیت تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ایم کیو ایم آپ کے غم میںبرابر کی شریک ہے۔

تازہ ترین