• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی ڈویژن کے جج سردار محمد اکرم خان نے کروڑوں روپے کی ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ایک ملزم کو سزا دوسرے کو بری کر دیا۔ اے این ایف نےدستانوں میں چھپا کر تین کلو 800گرام ہیروئن کارگو کے ذریعے بیرون ملک بھجوانے کے الزام میں خلیل احمد اور صغیر احمد کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ عدالت نے ملزم خلیل احمد کو آٹھ سال قید ستر ہزار روپے جرمانہ جبکہ شریک ملزم کو شک کا فائدہ دیکر بری کرنے کا حکم دیدیا۔
تازہ ترین