• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں ایک کروڑ55لاکھ ڈالرزکی کمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک کروڑ 55لاکھ ڈالرزکی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق8نومبرکو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15ارب 51کروڑ 79لاکھ ڈالرز کی سطح سے کم ہوکر 15ارب 50کروڑ 24لاکھ ڈالر رہ گئے۔
تازہ ترین