• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالجوں کے کتب خانے طلبہ اور عام شہریوں کیلئے غروب آفتاب تک کھلے رکھنے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم کالجز نے سندھ کے مختلف علاقوں میںشہریوں کے لیے کتب خانے نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے کالجوں کے کتب خانے طلبہ اور عام شہریوں کے لیے غروب آفتاب تک کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہےسیکرٹری کالجز رفیق احمد برڑو نے اس حوالے سے باقاعدہ ریجنل ڈائریکٹرز کو ہدایت جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہےسندھ کے علاقوں میں کتب خانے موجود نہیں ہیں لہٰذا ان کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سندھ کے کالجز کتب خانے طلبہ اور عام شہریوں کے لیے غرب آفتاب تک کھلے رکھنے کے انتظامات کیے جائیں۔
تازہ ترین