جوان و پیر کی نظریں عقابی
ادائیں انقلابی ہو گئی ہیں
رواداری، تحمل اور برداشت
یہ باتیں اب کتابی ہو گئی ہیں
خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک نے فلسطین کے حق میں آواز بلند کی۔
حذیفہ ارشد نے انڈر 10 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔
ترجمان کے مطابق پرواز کو فوری طور پر لاہور واپس اتار لیا گیا ہے اور 149 مسافروں کو اف لوڈ کردیا گیا ہے۔
یہ خلائی جسم برف اور گیس پر مشتمل ہے اور اپنی ساخت کے لحاظ سے ایک برفانی گولا یا icy snowball کی مانند ہے
ویڈیو میں زکربرگ نہایت خوشگوار انداز میں دکھائی دیتے ہیں اور ان کے اس انوکھے جشن پر سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے لیکن مزاح سے بھرپور تبصرے کیے۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام آج مکمل کر لیا جائے گا
پارس نے خاص طور پر چاند اور کیتو کے امتزاج کو ایک نیک شگون قرار نہیں دیا اور کہا کہ یہ ذہنی دباؤ اور اعصابی نظام کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔
ملک بھر میں یوم عاشور کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ریسکیو افسر کا کہنا ہے کہ ملبے میں سے مزید ایک شخص کی موجودگی کی اطلاع ہے، عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام 95 فیصد مکمل کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں 3 مرد اور ایک خاتون ہلاک ہوئے
اداکار کے موت کی تصدیق Nip/Tuck کے آفیشل فیس بک پیج پر ایک بیان کے ذریعے کی گئی
فرانس کی حکومت کی جانب سے پابندی ہٹاتے ہیں پیرس کے شہری دریائے سین میں امڈ آئے
صدر ٹرمپ نے کہا کہ ٹک ٹاک کی فروخت کے حوالے سے امریکا کے پاس تقریباً ایک معاہدہ موجود ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ پر غلطی سے فائر الارم بجنے کے باعث مانچسٹر جانے والی پرواز روک دی گئی۔