• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

17 نومبر، دنیا بھر میں طلبہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے


طلبہ کا عالمی دن ہر سال نومبر کی 17 تاریخ کو منایا جاتا ہے، جس کے تحت دنیا بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیاجاتا ہے۔

چیکو سلوواکیہ پر جرمنی کے قبضے کے خلاف 17 نومبر 1939ء کو پراگ کی سڑکوں پر مزاحمت کرنے والے طلبہ کی یاد میں 17 نومبر کو یہ دن منایا جاتا ہے۔

لندن میں انٹر نیشنل اسٹوڈنٹس کونسل نے17 نومبر 1931ء  کو طلبہ کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا اور یہ اعلان بعد میں انٹرنیشنل یونین آف اسٹوڈنٹس کے قیام کانقطہ آغاز بن گیا۔

طلبہ کے عالمی دن تعلیمی اداروں میں پروگرامز ہوتے ہیں جن میں جرمنی کے خلاف مزاحمت کرنے والے چیکوسلوواکیہ کے طلبہ کی جدوجہد پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔

تازہ ترین