• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض (شاہدنعیم) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بدھ کے روزمجلس شوریٰ سے سالانہ خطاب کریں گے۔ شاہ سلمان سعودی عرب کی سیاسی پالیسی، ملک کی داخلی اور خارجہ پالیسی پر روشنی ڈالیں گے.آئندہ برس سے متعلق مجلس شوریٰ کو رہنما ہدایات دیں گے۔

تازہ ترین