دل دہلا دینے والے گرافک کانٹینٹ سے خود کو کیسے بچائیں؟
جدید ٹیکنالوجی کے دور میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے دل دہلا دینے والی گرافک ویڈیوز اور تصاویر دیکھنے سے خود کو بچانا تقریباََ ناممکن لگتا ہے لیکن اب بھی کچھ ایسے اقدامات ہیں جن کی مدد سے اس طرح کا مواد دیکھنے سے بچا جا سکتا ہے۔