آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار17؍ ربیع الثانی 1441ھ 15؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

تحریک منہاج القرآن ضلع ملتان کی تنظیم نو ، یاسرارشاد دیوان ضلعی صدر

ملتا ن ( سٹا ف رپو ر ٹر )تحریک منہاج القرآن ضلع ملتان کی تنظیم نو کیلئےمرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر مزاری کی صدارت میں ہوا جس میں ضلعی تنظیم نو کے علاوہ اہم تنظیمی فیصلے کئے گئے،جس کے مطابق یاسرارشاد دیوان ضلعی صدراورزمان خان اعوان ضلعی ناظم ہونگے۔دیگر عہدیداران میں مخدوم شہباز ہاشمی سرپرست،انجینئر عمرچشتی سینئر نائب صدر،انجینئر جواد صادق نائب صدر،ڈاکٹر رمضان نائب ناظم،سید محمد سعید بخاری ناظم دعوت،پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور ناظم تربیت، حسنین شاہ ناظم شب بیداری و حلقہ درود،مصباح اسحق ناظم مالیات،عبدالحمید ناظم ممبرشپ،صابر علی ناظم نشرواشاعت وسوشل میڈیا،جاویداحمد بندیشہ ناظم ویلفیئر اورڈاکٹر خالد محمود ناظم امور خواتین ہونگے۔

ملتان سے مزید