• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی (نمائندہ خصوصی) ٹیسٹ آف اسپنر بلاول آصف کا کہنا ہے کہ قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کیخلاف سینٹرل پنجاب کے بیٹسمینوں نے کم رنز کئے ہیں، کوشش کریں گے کہ حریف ٹیم کو جلد آؤٹ کریں منگل کو کراچی میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ میرا ہدف اس سیزن میں ٹاپ وکٹ حاصل کرنے والا بولر بننا ہے۔ بیٹنگ میں مجھ سے رنز نہیں ہورہے جس سےپریشان ہوں۔ اپنی خامیاں دور کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔ بلال آصف نے کہا کہ میرا بولنگ ایکشن نیکڈ آئی سے رپورٹ ہوا تھا ۔ میرے ایکشن میں کوئی بنیادی خرابی نہیں ۔ آئی سی سی لیب میں میرا دوسرا بھی ٹیسٹ ہوا تھا ، وہ بھی کلیئر تھا۔

تازہ ترین