• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل این جی کیس ،شاہد خاقان کے بیٹے بیگمات کیساتھ نیب آفس پیش

راولپنڈی (جنگ نیوز) ایل این جی کیس میں نیب پنڈی نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹوں اور ان کی بیویوں کو بھی طلب کر کے بیان قلمبند کرلیا۔نیب کاایگزیکٹوبورڈآئندہ ہفتےاس کیس میں ریفرنس دائر کرنےکی منظوری دے گا، نیب نے شاہد خاقان عباسی کے بیٹوں اور ان کی بیویوں کو نیب پنڈی کے دفتر طلب کیا، عبداللہ شاہد خاقان اور حیدر شاہد خاقان اپنی بیویوں کے ساتھ نیب دفتر پیش ہوئے۔ نیب نے سابق وزیر اعظم کے بہوؤں کو بھی شامل تفتیش کرلیا۔
تازہ ترین