• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’جوکر‘ نے ایک ارب ڈالرز سے زائد کا بزنس کر لیا

فلم ’جوکر‘ کا ٹریلر



ہالی ووڈ فلم ’جوکر‘ نے ریلیز کے بعد اب تک ایک ارب ڈالرز سے زائد سمیٹ لیے ہیں۔

6 کروڑ ڈالرز کی لاگت سے تیار ہونے والی ہالی ووڈ تھرلر ”جوکر” نے ریلیز کے بعد اب تک ایک ارب ڈالرز سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔

فلم کی کہانی 1980 کی دہائی میں نیویارک میں رہنے والے ’آرتھر فلیک‘ نامی شخص کے گرد گھومتی ہے، جو ایک ناکام کامیڈین ہے اور اپنے حالات کی وجہ سے ایک نفسیاتی قاتل بن جاتا ہے۔

فلم میں مرکزی کردار ’اُوکن فینکس‘ نے ادا کیا ہے۔ ’اُوکن فینکس‘ کی جاندار اداکاری پر شائقین انہیں خوب سراہا رہے ہیں۔

تازہ ترین