• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات


وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی کے امور اور خطے میں سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورہ ایران پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا۔

ملاقات کے دوران افغان مفاہمتی عمل میں پیش رفت پر بھی بات چیت کی گئی۔

تازہ ترین