• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ منال خان کی یورپ میں سیر سپاٹوں کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on


اداکارہ منال خان ان دنوں یورپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

View this post on Instagram

Leaving you all with a selfie

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on


تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان یورپ کے مشہور مقامات پر بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں، مداحوں نے بھی تصاویر پر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

View this post on Instagram

Freezing in this dreamy weather

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on


انہوں نے اپنا سفر برسلز سے شروع کیا جس کے بعد اداکارہ ایمسٹرڈیم ، والنسیا ، بارسلونا اور برلن کی خوبصورت جگہوں پر گھومتی پھرتی نظر آئیں۔

تازہ ترین