• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک میں چائنیز ونٹر لینٹرن فیسٹیول کا آغاز

نیویارک میں چائنیز ونٹر لینٹرن فیسٹول کا آغاز


امریکی شہر نیویارک میں کرسمس اور سرد موسم کی مناسبت سے چائنیز ونٹر لینٹرن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر رنگ برنگی دیوہیکل لالٹینوں سے جگمگا اُٹھا۔

اس روشنیوں بھرے فیسٹیول میں تین ہزار سے زائد ایل ای لائٹ سے مزین مختلف اشکال کی دیوہیکل لالٹینیں نصب کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ یہ میلہ 12جنوری 2020 تک جاری رہے گا جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔

تازہ ترین