• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کی نجم الدین اور محمود الرحمٰنٰ کے ورثاء سے ٹیلیفون پر تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے27 اکتوبر کو سہراب گوٹھ میں آزادی مارچ کے آغاز پر ٹریفک حادثے میں جان بحق ہونے والے نجم الدین اور محمود الرحمنٰ کے ورثاء سےفون پر تعزیت کی اور بلندی درجات کیلئے دعا کی ،اس موقع پر قاری عثمان یوسی امیر مولانا تاج محمداور دیگر بھی موجود تھے۔مولانا فضل الرحمن نے شہداء کے بلندی درجات کیلئے دعا کی۔
تازہ ترین