کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پہنور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ قتل کیس میں ملزم سید آصف علی کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم سید آصف علی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کنٹریکٹ یا ایڈہاک ڈاکٹرز کی جگہ مستقل بنیادوں پر تقرریاں ہوں گی۔
پولیس کے مطابق جدید آلات کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگا کر انہیں گرفتار کیا گیا۔
جاری کردہ بیان میں نائیجیریا کے حکام نے کہا کہ امریکی فضائی حملوں میں دہشتگرد اہداف کو انتہائی درست انداز میں نشانہ بنایا گیا۔
چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے کسی بھی مہمان کو روکنے کی کوشش کی گئی یا بدتمیزی ہوئی تو ہمارا رخ مال روڈ کی طرف ہوجائے گا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے نجیب رزاق کو 4 مقدمات میں مجرم قرار دیا ہے۔
حکام کے مطابق ٹینکر کا نام اور اس کی قومیت ظاہر نہیں کی گئی
برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سوم نے اپنے کرسمس خطاب میں نرمی، ہمدردی اور مفاہمت پر زور دیتے ہوئے ایسے الفاظ استعمال کیے ہیں جنہیں شاہی مبصرین شہزادہ ہیری کے لیے ایک مثبت پیغام قرار دے رہے ہیں۔
جیو کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’کیس نمبر 9‘ میں ہندو خاتون کا کردار ادا کرنے پر پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان نوین وقار نے اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔
خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی سے منسلک پلیٹ فارمز سے مسلسل انتشار اور تشدد کی کالز دی جارہی ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق افغان صوبے تخار کے سابق پولیس چیف اکرم الدین سریع کو تہران میں ان کے گھر کے قریب سر پر گولی ماری گئی۔
انہوں نے کہا کہ حقیقت اس کے برعکس ہے اور اعداد و شمار خود سب کچھ بیان کرتے ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی لاہور آمد کے حوالے سے سیکیورٹی کے سخت انتظامت کیے گئے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ تقریباً ایک ماہ قبل تشر ان کے گھر آیا، جھگڑا کیا اور چلا گیا۔
شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے محبت کے بغیر شادی کا دردناک قصہ بیان کر دیا۔
سڈنی سکسرز اور میلبرن اسٹارز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بابراعظم نے 7 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے صرف 2 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔