• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب، آرمی ایکٹ میں تبدیلی سے متعلق لائحہ عمل پر غور کیا جائیگا

اسلام آباد(صباح نیوز) اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس آج( منگل کو) پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے یہ اجلاس طلب کیاگیا ہے۔ 

اپوزیشن کی بڑی جماعت آرمی ایکٹ میں ممکنہ تبدیلی کے معاملے پر مشترکہ لائحہ عمل کے لیے متحرک ہوگئی ہے تاکہ عدالتی فیصلے پر عملدرآمدکو یقینی بنایاجاسکے، حکومت اپوزیشن میں اس معاملے پر خاموش مفاہمت ہوچکی ہے۔

تازہ ترین