• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

فواد کی آرمی ایکٹ میں ترمیم کیلئے مشترکہ لائحہ عمل کی تجویز

فواد کی آرمی ایکٹ میں ترمیم کیلئے مشترکہ لائحہ عمل کی تجویز 


اسلام آباد (ایجنسیاں)وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کیلئے مشترکہ لائحہ عمل بنانے کی تجویزدیتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف سول اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں‘ وزیراعظم کی سوچ بھی یہی ہے‘ پاکستان میں کوئی ادارہ دوسرے ادارے کی طاقت نہیں لے سکتا، بہتر صورتحال یہی ہو گی کہ تمام ادارے نئی ڈیل کریں۔

تازہ ترین