• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ایس ای ایس ٹیچرایسوسی ایشن ضلع ملتان کا اجلاس

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب ایس ای ایس ٹیچرایسوسی ایشن ضلع ملتان کا اجلاس ضلعی صداررانادلشاد علی کی صدارت میں ہوا ،جس میں رانا اسلم انجم سرپرست اعلیٰ ،رائو ساجد مصطفی ٰ، محمد یونس خان نے مہمان خاص تھے،ساجد مصطفیٰ نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری زنانہ میڈم نصرت فردوس چوہدری محنتی فرض شناس اور ایماندار آفیسر ہیں ، اجلاس میں شہزاد فہیم راو طارق مصطفی ٰغلام عباس ظفر بھٹہ اسداللہ محمد عابد حسین محمد مشتاق مختیار انصاری میاں عبدالخالق راو جاوید رائو حامد راو ایاز رانا زاہد چوہدری فیض الرحمنٰ رائو ذوالفقار محمد افنان اعجاز حسین گل محمد محمد سعید میڈم سعدیہ اشتیاق گل بی بی عزرا ایوب تبسم شاہین بشری ناز فرزانہ اور دیگر اساتزہ کرام نے شرکت کی۔
تازہ ترین