ہمیں اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی رواداری کے فروغ کے لیے قائداعظم کے مطابق آگے بڑھنا ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قائدِ اعظم نے اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادی کی اہمیت پر بہت زور دیا، ہمیں اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی رواداری کے فروغ کے لیے قائدِاعظم کے مطابق آگے بڑھنا ہے۔