• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نوشکی(نمائندہ جنگ)نوشکی و گردونواح میں منگل کو پانچ بجکر تیس منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے دکانوں اور گھروں سے نکل آئے ریکٹر اسکیل پر شدت 3.4ریکارڈ کی گئی۔
تازہ ترین