• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

درخواست ضمانت، زرداری کے میڈیکل بورڈ میں ذاتی معالج کو شامل کرنے کا حکم

زرداری کے میڈیکل بورڈ میں ذاتی معالج کو شامل کرنے کا حکم


اسلام آباد(آئی این پی/اے پی پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت پر سابق صدر کے ذاتی معالج پر مشتمل خصوصی میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے میڈیکل بورڈ کو آصف علی زرداری کی تازہ میڈیکل رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کہ مزید سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کردی۔ بدھ کو چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی اسپیشل بنچ نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔عدالت نے فریال تالپور کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کردیئے۔

تازہ ترین