• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے میچ میں بلے جی بلوچ فٹ بال کلب نے مد مقابل حیدری اسپورٹس فٹ بال کلب کو 2-0سے اور دوسرے میچ میں شرافی محمڈن نے ینگ بلوچ اسٹار کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0سے شکست دی۔ 
تازہ ترین