• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میجر لاریب کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد (این این آئی) آئی جی اسلام آباد عامر ذو الفقار نے میجر لاریب قتل کیس کے دو ملزمان کو گرفتار کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حاضر سروس افسر کے قتل میں ملوث ملزمان کے نام ابھی سامنے نہیں لانا چاہتے، لاریب قتل کیس ایک اندھا قتل تھا،سوشل میڈیا پر ڈکیتیوں سے متعلق خبریں بے بنیاد ہے،اسلام آباد ورلڈ کرائم انڈیکس میں بھی محفوظ ترین شہر قرار پایا ہے۔
تازہ ترین