• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

کراچی میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک


کراچی میں لوٹ مار کی واردات کے دوران شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں تین ڈاکوؤں کو شہریوں سے لوٹ مار کرنا مہنگا پڑگیا۔

ڈاکوؤں نے کار سوار کو لوٹنے کی کوشش کی جس پر کار سوار نے فائرنگ کردی، شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو موقع پر مارا گیا جبکہ دوسرے کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

ڈاکوؤں کا تیسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

فائرنگ کا یہ واقعہ تین روز قبل پیش آیا۔

تازہ ترین