• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (وقائع نگار خصوصی )ایڈیشنل سیشن جج ارشد جاوید نے قتل کے ملزم ڈاکٹر خادم حسین ، روبینہ اور جمیل کو ناکافی شہادتوں کی بنا پر بری کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ملزمان کی جانب سے صفدر ایڈووکیٹ نے دلاائل دیئے انہوں نے عدالت کو بتایا کہ پراسیکیوشن کی جانب سے مقدمہ سے متعلقہ شہادتیں پیش نہیں کیں گئیں جبکہ دہشت گردی کی جو دفعات لگائی گئیں ہیں وہ غیر قانونی ہیں مقدمہ میں قتل ہونے والے مقتول کے ورثا نے ملزمان کے حق میں بیان دیا ہے۔
تازہ ترین