• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اباسین کالم رائیٹرز ایسوسی ایشن کی نئی کابینہ کے انتخابات

پشاور(نیوزڈیسک)اباسین کالم رائیٹرز ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی اجلاس میں متفقہ طور پراباسین کالم رائیٹرز ایسوسی ایشن کی نئی کابینہ برائے سال 2020-21ء کاانتخاب کرلیا گیا۔ جس کے مطابق سینئر کالم نگار ضیاء الحق سرحدی کو ایسوسی ایشن کانو منتخب صدر،عالمگیرآفریدی سینئر نائب صدر،محمد سلیم آفاقی جنرل سیکرٹری،عابد اختر حسن جوائنٹ سیکرٹری ،پروفیسرروشن خٹک نائب صدر اول،ملک خان سیدمہمند نائب صدر دوم، فہمیدہ بٹ نائب صدر خواتین ونگ، حافظ ارشد ڈار سیکرٹری اطلاعات وترجمان ،وسیم شاہد سیکرٹری فنانس اور فضل شاہ مہمند ایڈوکیٹ کولیگل ایڈوائزرمنتخب کر لیا گیا۔
تازہ ترین