بازار میں دیکھتے ہیں صارف
مہنگائی کی اونچ نیچ ایسے
بڑھتے ہیں روپوں میں دام لیکن
کم ہوتے ہیں صرف چند پیسے
گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ کرسمس کے گیت گائے گئے، منہ میٹھا کرنے کے لیے کیک خریدے گئے اور مزے مزے کے کھانے بھی تیار کیے گئے۔
متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کی میت تدفین کیلئے لندن سے پاکستان روانہ کر دی گئی ہے۔
پی ٹی وی کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 164 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کے آر ایل نے ہدف 35 اوورز میں حاصل کرلیا۔
بلوچستان میں آٹے کا بحران ہے اور 10روز کے دوران آٹے کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا دریائے نیل میں جس جہاز پر وہ سوار تھیں وہ ایک سیاحتی جہاز سے ٹکرا گیا۔
امریکی ریاست ایلینائے کے ایک نوجوان نے ٹوتھ پکس (دانت صاف کرنے والے اسٹکس) سے 17.32 فٹ اونچا ایفل ٹاور بنانے کا ریکارڈ بنا دیا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ روٹی کپڑا اور مکان صرف نعرہ نہیں منشور ہے، نظریہ ہے، سوچ ہے،
وفاقی آئینی عدالت کے فیصلہ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا عمل روک دیا۔
لاہور میں ہونے والے پاکستان تاجکستان ثقافتی میلے میں مختلف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا 149واں یوم پیدائش پیرس میں نہایت عقیدت و احترام اور شایانِ شان انداز میں منایا گیا۔ اس خوبصورت، باوقار اور یادگار تقریب کا اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ فرانس کی صدر روحی بانو نے کیا۔
قاضی انور نے کہا تھا کہ علیمہ خان کو پتا نہیں مجھ سے کیا مسئلہ ہے، علیمہ خان کے کہنے پر پی ٹی آئی قیادت نے میرے ساتھ برا سلوک کیا۔
اٹلی کے شہر میلان میں بھارتی قونصل خانے کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
بھارتی ریاست اوڑیسہ سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ سینڈ آرٹسٹ سدارسن پٹنائیک نے اوڑیسہ کے پوری بیچ جو کہ خلیج بنگال میں واقع ہے پر سیب اور ریت سے 60 فٹ اونچا سانتا کلاز بنا کر نیا ریکارڈ قائم کیا۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 20 فیصد لوگوں کے پاس 80 فیصد لوگوں کے وسائل ہیں، 20 فیصد لوگوں کا سب پر قبضہ ہے،
ترکیہ میں کرسمس اور نئے سال پر دہشت گرد حملوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔
عطا تارڑ نے کہا کہ ایسے واقعات دو قومی نظریے کو مزید تقویت دیتے ہیں، ہر گزرتے دن کے ساتھ ایمان اور یقین مضبوط ہوتا ہے قائد اعظم کا دو قومی نظریہ درست تھا۔