• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2023 کے بعد آسٹریلیا میں ہر سیریز میں تین ٹیسٹ ہونگے، مانی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی کا کہنا ہے کہ 2023کے بعد آسٹریلیا میں پاکستان کی ہر سیریزکم از کم تین ٹیسٹ کی ہوگی۔ پاکستان کے تین کھلاڑی ہر سال مستقل بنیادوں اسکالرشپ پروگرام نیو ساوتھ ویلز کی اکیڈمی میں جائیں گے۔ تاکہ انہیں آسٹریلوی حالات میں کھیلنے کا تجربہ ملے۔پی سی بی افسران عیاشی کرنے آسٹریلیا نہیں جاتے۔

تازہ ترین