• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم باغ میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

کوئٹہ (این این آئی) مسلم باغ میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنے بھائی کو قتل کردیا، لیویز کے مطابق اتوار کو مسلم باغ کے علاقے وچہ ٹاکی میں عاصم نا می شخص نے لین دین کے نتازعہ پر فائرنگ کر کے اپنے بھائی محمد خالد کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے۔
تازہ ترین