• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام رسول محمدشہی کے انتقال سے پارٹی مخلص رہنماء سے محروم ہوگئی‘میرکبیر

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر میر کبیر احمد محمدشہی نےکہاہے کہ نیشنل پارٹی شیریں آب  کے رہنما غلام رسول محمدشہی کے انتقال پارٹی ایک فعال اورمخلص رہنما سے محروم ہوگئی ہے مرحوم عوام دوست‘ امن اور ترقی پسند سوچ کے ساتھ آخری دم تک جدوجہد کرتے رہی جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی میرکبیر نے غلام رسول محمدشہی کی مغفرت ‘ جنت میں بلنددرجات اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
تازہ ترین