• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت نے 86اسسٹنٹ کمشنرزکے تقرروتبادلے کردیئے

لاہور (خصوصی نمائندہ) حکومت پنجاب نے سینئر بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کے بعد اسسٹنٹ کمشنر عہدہ کے 86افسران کو بھی تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، متعدد کواوایس ڈی بنادیاگیا۔ اس سلسلے میں اتوار کی شب باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
تازہ ترین