• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر لال چند اکرانی سے والدہ کی وفات پراظہار افسوس

لندن ( پ ر )پاکستان پیپلز پارٹی سندھ مینارٹی ونگ کے صدر لال چند اکرانی کی والدہ وفات پا گئیں۔ پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری، نائب صدر ریاض کوہمروی، رابطہ سیکرٹری سرور رانجھا، پیپلز پارٹی گریٹر لندن کے صدر میاں سلیم، نائب صدر جبار بٹ، اسد نواز، جنرل سیکرٹری راجہ افتخار، پیپلز لیبر بیورو برطانیہ کے صدر حفیظ بلوچ سینئر رہنما خواجہ معین الدین سید، رانا خلیل، سید شہزاد کاظمی، شعبہ خواتین کی جنرل سیکرٹری سمعیہ علی نے لال چندسے رنج و دکھ کا اظہا ر کیا ہے۔
تازہ ترین