• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے باشعور عوام پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کا ساتھ دیں ، سردارعبدالرحیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل نے کراچی سے بلدیاتی انتخابی مہم کا آغاز کردیا،شیریں جناح کالونی میں جلسےسے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کے انفارمیشن سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے کہا کہ کراچی کے باشعور عوام پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کا ساتھ دیں ، زرداری لیگ فرار کے راستے تلاش کررہی ہے وہ چاہتے ہیں کہ ملک میں ایک اور این آر او آئے ،فنکشنل لیگ جلد کراچی میں ایک بڑا جلسہ کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ کراچی سے لسانی سیاست کا خاتمہ ہوچکا محبت ،بھائی چارے کی سیاست کے لیے پیر پگارا کے پیغام کو عام کرنا ہے ۔
تازہ ترین